اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظور نہ کیے تو۔۔۔؟ پی ٹی آئی نے پلان بی بنا لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اسپیکر نے جن 11 لوگوں کے استعفے قبول کیے کیا ان […]

نواز شریف کی مارشل لا لگوانے کی کوشش؟ سنگین الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف نے فوجی قیادت کی تبدیلی کو متنازع بنا کر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا صرف عمران خان کے […]

عمران اسماعیل نے بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا اعتراف کرلیا

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کا مسئلہ ایک فرد سے تھا، تحریک انصاف نے کبھی پورے ادارے کو برا نہیں […]

آرمی چیف 9جنوری کو کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب 9 جنوری کے بعد جلد متوقع ہے، نئے آرمی چیف ملک کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے […]

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔ پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو کیا ماورائے آئین پیشکش کر دی؟ اسد قیصر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے طویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کی گئی مگر پی ٹی آئی ایسی کسی بھی ماورائے آئین پیشکش کو قبول […]

کیا واقعی2018میں شہباز شریف کی جانب سے حکومت نہ لینےپر عمران خان کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ ہوا تھا؟ خفیہ میٹنگ سے متعلق تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو حکومت میں لانے کیلئے شہبازشریف کے ہاتھ بارے سینئر صحافی حامد میر کے بیان پرسابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع کا مؤقف بھی آگیا۔ سینئر صحافی منصورعلی خان نے بتایا کہ حامد میر صاحب کا […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے ،اسحاق […]

شہباز گل کو عدالت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)شہباز گل کو عدالت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے شہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کیلئے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کیلئے […]

سابق انٹیلی جنس چیف نے کس طرح عمران خان کو نااہل ہونے سے بچایا؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی کامران شاہد نے دعویٰ کیاہے کہ بنی گالہ کے کاغذات مصدقہ نہیں تھے اور اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب ثار سے اس وقت کے انٹیلی جنس چیف نے ملاقات کی جس کے بعد عمران خان کو صادق […]

جنرل باجوہ نے عمران خان کی کتنی مدد کی؟ سینئر صحافی حسن نثار بھی بول پڑے

لاہور (پی این آئی) سال 2018ء کے عام انتخابات میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سابق وزیراعظم عمران خان کی مدد کرنے کے بارے میں سوال پر سینئر صحافی حسن نثار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک صارف کے سوال پر اپنے ولاگ میں […]

close