پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی ، حکمران اتحاد کو مشکلات کا سامنا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا ہے،ذرائع کا بتانا تھا کہ وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و […]

سندھ ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ سے بھی استعفے آنا شروع ، پی ٹی آئی اہم ترین رہنماسمیت دیگر اراکین مستعفی ہو گئے

پشاور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے ہیں۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر […]

ریکارڈ کھلنے لگا، عثمان بزدار کی حکومت میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے دور میں حکومتی اخراجات کی مد میں اربوں روپے مالیت کی بے ضابطگیاں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ لاہور سے سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 65 […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش کیوں رک گئی؟ پریشان کن صورتحال

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا سلسلہ رک گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس سے تفتیش میں پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی […]

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی آئی اے کی یورپ میں بحالی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 ماہ کے اندر پی آئی اے کو یورپ میں بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

کراچی شوکت خانم ہسپتال کب تک کھل جائے گا؟ عمران خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہشوکت خانم ہسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا ٹراسٹری کئیر کینسر ہسپتال ہو گا،تکمیل کا کام شروع ہو چکا ہے،دسمبر 2023ء تک کھل جائے گا، عوام کے تعاون کی ضرورت […]

عمران کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ، زمان پارک میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ لائحہ عمل کے لیے زمان پارک میں سر جوڑ لئے،عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی سینئر لیڈر شپ کے اجلاس […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق بیان، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے سرکاری طور پر کوئی بیان جاری کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صحافی کے سوالات پر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے جوابات کو سیاق و […]

پنجا ب میں گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے قانونی نقطہ بتا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں،عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ تحریک عدم ا عتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے […]

شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، شیئر کی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لاس اینجلس کو راولپنڈی بنا بیٹھے، ان کی شیئرکی گئی ویڈیو کا پول کھل گیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید کی جانب سے ہیوی ٹریفک کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں ابرارالحق […]

ریحام خان نے عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق طعنہ دیدیا

لندن ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

close