ڈیلی میل تاحال شہباز شریف پر اپنے الزامات ثابت نہیں کر سکا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل تاحال اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکا، اسے اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔جمعے کو ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈیلی میل نے […]

اگلا آرمی چیف کون ہو گا؟ نجم سیٹھی نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ تھری سٹار جرنیلوں کی اہم ترین کانفرنس میں 90فیصد کمانڈرز نے مارشل لاء کی مخالفت کردی ۔دو روز قبل راولپنڈی میں تھری سٹار جرنیلوں کی بہت اہم کانفرنس ہوئی ہے جس میں تمام […]

عمران خان کو فرسٹ ایڈ دینے والی ریسکیو ورکر کو معطل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

شیخوپورہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی زخم تھا۔شیخوپورہ […]

عمران خان جرمن نیوز اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے پھنس گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان جرمن نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے اینکر پرسن کے سخت سوالوں پر تسلی بخش جواب نہ دے پائے۔ جرمن ٹی وی اینکر کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سخت سوالات کیے […]

عمران خان اور پرویزالٰہی کے درمیان اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر اینکر آفتاب اقبال کے مطابق عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پرویز الہٰی اور مونس الہٰی بہت سمجھدار سیاستدان ہیں، انہیں معلوم ہے کہ انتخابات قریب ہیں، عمران خان کی حالیہ مقبولیت […]

فیصل واوڈا نے مقدمات ختم کروانے کیلئے پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، الزام عائد

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے مقدمات ختم کروانے کیلئے پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، الزام عائد۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں کیا جاتا ہے، فیصل واوڈا نے اختلاف رائے نہیں کیا بلکہ […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق غیر یقینی صورتحال، سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر ابھی تک 100 فیصد غیر یقینی صورت حال ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ 30 نومبر کو پاکستان کا آرمی چیف کون […]

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ نواز، شہباز اور عمران ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان کے کہنے پر میجرل جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کرنے کا دعویٰ کرنیوالے خرم حمید روکھڑی کو پی ٹی آئی نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء میجر(ر) خرم حمید روکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی، خرم حمید روکھڑی نے پارٹی اجازت کے بغیر میڈیا پر پی ٹی آئی مئوقف کے خلاف بات کی تھی۔ تحریک انصاف نے پارٹی رہنماء میجر(ر) خرم […]

عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ […]

آرمی چیف کسے بننا چاہیے؟ عمران خان نے اپنی رائے دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ’ایک مفرور شخص لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے۔‘ عمران خان جمعے کو لاہور سے گجرات میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے […]

close