اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عمران خان کی […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.2بلین ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک تاجروں کو ایل سی نہیں دے رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کو سوچ سمجھ […]
لاہور(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ 30 سال سے ملک کا خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]
گوجرانوالہ(آئی این پی ) وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملیکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدالت کا عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات (آج) اتوار کو ہی ہوں گے۔ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ہفتہ کو خط لکھا تھا […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو یاد رکھاجائے گا، ہم نے عزم کیا تھا کہ ملک کے لیے قرضہ نہیں لیں گے مگر مالی مشکلات نے مجبور کیا، یو اے ای […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی بہت جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے 36 اور 72 صفحات کے ای پاسپورٹس کے لیے فیسیں مقرر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، فیس شیڈول کا اطلاق […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیراعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ […]