لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مونس الہیٰ نے اچھا کردار ادا کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا لگ رہا تھا کہ ہمارے 186 ارکان پورے نہیں ہوپائیں گے لیکن […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن کے مطابق 3 سال میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال نے ان سے ہونے والی پہلی ملاقات سے بتایا کہ یہ ملاقات بہت فلمی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ریحام سے ملاقات اس وقت ہوئی […]
لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اوربرطانوی فلم پروڈیوسر جمائمہ خان نے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ یعنی چار کروڑ سے زائد کی امدادی رقم اکھٹی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ […]
کوئٹہ (پی این آئی )پاک فوج کی12 ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف بھی جلد بندرگاہی شہر کا دورہ کریں گے، آئندہ 3 سے 4 ماہ کے دوران میں گوادر کی سیکیورٹی مکمل طور پر پولیس اور لیویز […]
اٹک(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو توہین مذہب کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتحادی شیخ رشید او ر انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہین مذہب کیس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس جاری کرنے کا کہا جس پر پرویز […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگا، فوج سے کوئی لڑائی نہیں۔ لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھ پر حملہ ہوا، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہونے والی انتہائی حساس گفتگو کالم نگار مظہر برلاس کے ساتھ شیئر کی ہے جس پر وہ بڑی مشکل میں […]
لاہور (پی این آئی) صحافی مظہر برلاس نے اپنے ایک کالم میں عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ مملکت میں ہونے والی گفتگو کا احوال بیان کیا ہے۔ یہ انتہائی حساس گفتگو مظہر برلاس نے اپنے کالم ’باتیں […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی […]