فائنل کیسے کھیلنا ہے؟ عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو بتا دیا

لاہور (پی این آئی)1992 کی چمپئن ٹیم کے کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے قومی ٹیم کیلئے 92 والی ٹیم کو دیا گیا پیغام جاری کر دیا جس میں کہاگیاہے کہآپ جیت جائینگے ۔ ٹوئٹر […]

عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنمائوں سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیرزمان، جمال صدیقی سمیت دیگر افراد کے خلاف 2 مقدمات کی […]

ارشد شریف کی لیک تصاویر کےمعاملے پر پمز ہسپتال کابڑا اقدام

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے بعد لیک ہونے والی تصاویر کے معاملے پر پمز ہسپتال نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر خالد محسود کریں گے جبکہ میڈیکل ڈائریکٹر، چیئر مین میڈیکل بورڈ، میڈیکل بورڈ کے تمام […]

آرمی چیف کا ریٹائرمنٹ سے قبل نوجوانوں کے نام اہم پیغام

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں، کھیلوں میں نمایاں مقام کا حصول سازگار ماحول کی فراہمی سے جڑا ہے،جوان قوم کی خدمت کے لیے پورے جذبے کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ہفتہ کو پاک فوج […]

ارشد شریف کےقتل میںبھارت ملوث ہو سکتا ہے، علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

لاہور(آئی این پی )چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ بھارتی خفیہ […]

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کے لیے […]

ناظم جوکھیو قتل کیس، ملزمان نے دیت کی رقم جمع کروادی

کراچی(آئی این پی )ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزمان نے مقتول کے 4 بچوں کی دیت کی رقم جمع کروادی ہے۔ناظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے دیت کی رقم سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملزمان نے […]

آرمی چیف کی تقرری اہم نہیں بلکہ اہم کیا ہے؟ فواد چوہدری کا واضح موقف

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آئینی تبدیلی چاہتے ہیں، ہمارے لیے آرمی چیف کی تقرری نہیں بلکہ الیکشن زیادہ اہم ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک […]

سعودی ولی عہدکا دورہ کیوں ملتوی ہوا؟حافظ طاہر محمود اشرفی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔وڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی […]

شوٹنگ رینج ایمو ڈمپ کے شریک مالک نے ارشد شریف کے قتل کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دیدیا

نیروبی(پی این آئی) کینیا میں شوٹنگ رینج کے شریک مالک نے ارشد شریف کے قتل کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دے دیا۔ایک ویب سائٹ سےگفتگو کرتے ہوئے شوٹنگ رینج ایمو ڈمپ کے شریک مالک جمشید حسین خان نےکہا کہ فائرنگ کرنے والا جنرل سروس […]

ارشد شریف کی میزبانی کرنیوالے وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو خطرات لاحق

نیروبی (پی این آئی) کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کے وکلا کا کہنا ہےکہ ان دونوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔دونوں بھائیوں وقار احمداور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے جیونیوز سے رابطہ […]

close