خیبرپختونخوا حکومت عدالتوں میں گیارہ ماہ کے دوران 3,546 کیسز ہار گئی، جب کہ ایک لاء افسر نے آٹھ ماہ میں ایک بھی کیس کی پیروی نہیں کی۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ صوبائی حکومت کو مقدمات سے […]
ترجمان واپڈا نے کہا ہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک لاکھ دو ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال پر ترجمان واپڈا نے تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جس کے مطابق تربیلا کے مقام […]
ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹر کا ہونا لازم قرار دے دیا ۔ ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس نے قیمتی جانوں کے تحفظ کیلئے موٹر سائیکل پر سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹر کا ہونا لازم قرار دیا گیا […]
اسلام آباد (پی ین آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سوزوکی آلٹو پر موٹر ویز پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے […]
اسلام آباد (پی ین آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں ضمانت کی درخواست […]
لاہور (پی ین آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے علاقہ بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے شہدا کے ورثاء کو 52 لاکھ فی کس اور ان کے بچوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز […]
اسلام آباد(پی ین آئی)پاکستانی شہریوں کو پرکشش ملازمتوں کے جھانسے میں ایشیائی ملک کمبوڈیا بلوا کر بڑا فراڈ کیا جارہا ہے اور کئی سو پاکستانی کئی ماہ ماہ سے یرغمال اور پرتشدد کارروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نعمان صدیقی […]
اسلام آباد(پی ین آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں جنید اکبر اور دیگر کی بانی عمران خان سے ملاقات کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی […]
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب احترام ڈار کا کہنا ہے کہ متاثرین نیب لیٹر کے بغیر بھی چیک وصول کرسکیں گے ۔اسٹامپ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرکے عوام کےلیے بڑے ریلیف کی تیاری کی گئی ہے۔وزیراعظم […]
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سےکارروائیاں14 اور 15مارچ کو کی گئیں۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ سکیورٹی فورسز نے […]