اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا محفوظ فیصلہ 30 ستمبر کو سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے 24 ستمبر بروز منگل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ٹربیونلز فعال کرنےکی ہدایت کی تھی۔منگل کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی شہری جو متحدہ عرب امارات میں روزگار کے لیے سفر کرتے ہیں، انہیں قانونی تقاضے پورے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جن میں سب سے اہم “پروٹیکٹر” حاصل کرنا شامل ہے۔ پاکستانی شہریوں کے لیے کام کے ویزا پر امارات […]
پشاور (پی این آئی) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔ وزیراعلی نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔وقت ختم ہونے پر وزیراعلی واپس روانہ ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج ختم اور برہان انٹرچینج سے واپسی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم کرنےکا فیصلہ پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ ورانہ ذمہ داری ادا کرنے کے دوران پولیس نے جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی اور دیگر صحافیوں پر تشدد کیا اور انہیں گرفتار […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا تھا۔لیکن انہوں نے برہان انٹرچینج […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ پنڈی میں احتجاج کیلئے صبح نکلے تھے۔ برہان انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری پر کہنا ہے کہ امریکی مدد اور چین کا تعاون پروگرام کی منظوری کی وجہ بنا ہے۔ نجی ٹی وی آج […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزارت صنعت وپیداوارکے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی گئی […]