اسلام آباد(پی این آئی)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ایف بی آر نے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے امیر کارپوریشنز کو 50 فیصد واجبات 7 روز کے اندر ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ […]
لاہور ( پی این آئی) گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ 6 ماہ بعد عام انتخابات آرہے رہے ہیں، جلد الیکشن کی ضد نہ کی جائے۔ انہوں نے لاہور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے مزید اضافہ کیا جارہا ہے،پی ڈی ایم حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا، عوام آئندہ الیکشن میں پی ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکاروں سے رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی ہے کہ جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکار اپنے نام لکھوائیں،پھر رضاکار اپنے اپنے شہروں میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ اجلاس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرنے پر جھگڑا ہو گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کے لیے دعا کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے صحت کارڈ محدود افراد کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق روزانہ اور ماہانہ بنیادوں پر آمدن کا تعین کر کے صحت کارڈ کی اہلیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو صارفین کو 500یونٹس تک سسبڈی دینے کا بھی حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کرنے کا اقدام مختلف شہریوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر ان ارکان کی رکنیت معطل کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے اعظم سواتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے […]
اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]