کراچی پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ، تحقیقات میں سیکیورٹی کا پول کھل گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس آفس پر حملہ، ابتدائی تحقیقات میں سیکیورٹی کا پول کھل گیا۔ تفتیش میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی اہم عمارت کی چوکیاں خالی اور عقبی راستے پر کوئی اہلکار تعینات نہیں تھا، کراچی پولیس چیف کی چھٹی کی […]

صدر عارف علوی کو فارن فنڈنگ کیس میں شریکِ جرم قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی فارن فنڈنگ کیس میں شریک جرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے آئینی منصب کو پارٹی ترجمان کے عہدہ میں بدلنا افسوسناک ہے، صدر […]

کوئی تھریٹ نہیں تھا، کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد وزیراعلی سندھ کا بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس آفس (کے پی او)میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے آفس کا دورہ کیا۔وزیر اعلی سندھ نے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کی منزلوں اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع […]

وزیروں، مشیروں،سینئر سرکاری افسروںکے لیے دس مرلے کےگھر کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں گے تو استحکام آئے گا۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، غیر ترقیاتی اخراجات ، کرپشن اور […]

حکومت نے 2 سابق چیف جسٹس اور ایک سابق جج سے سکیورٹی واپس لے لی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کے 2 سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس(ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز […]

کرپشن کا الزام، ایف آئی اے نےسینئر پی ٹی آئی لیڈر کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو21 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فرخ حبیب پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام […]

جیل بھرو تحریک،قیدیوں کوکہاں رکھا جائے گا؟ صوبائی حکومت نے قیدیوں کو رکھنے کے لیےانتظامات شروع کر دیئے

کوئٹہ (آئی این پی) آئی جی جیل بلوچستان شجاع کاسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تھانہ بھرو تحریک کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو رکھنے کے حوالے سے اقدامات کر دیئے گئے ،گرفتاری دینے والوں کو سٹیڈیم اور کھلے میدانوں […]

فواد چوہدری نے دنیا کو پاکستانی حکمرانوں کا بائیکاٹ کرنے اور ویزے جاری نہ کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سیاسی، قانونی اور معاشی بحران کا سامنا ہے ، ہم عملی طور پر ڈیفالٹ کر چکے ہیں، معاشی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، ملک میں اس وقت […]

دبئی سے ڈھاکا جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)دبئی سے ڈھاکا جانے والی غیر ملکی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ہنگامی لینڈنگ مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کے […]

ڈاکٹریاسمین راشد کا آڈیو ٹیپ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے آڈیو ٹیپ کرنے والوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ غلام محمودڈوگر سے کیوں بات کی،میری پرائیویسی کو توڑ […]

close