لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری۔۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 32 ایڈیشنل اور 65 اسسٹنٹ […]
