ن لیگ صحافیوں کو عہدے کیوں دیتی ہے؟ مریم نواز نے سلیم صافی کو انٹرویو میں بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آر گنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی صحافیوں کو رشوت کے طور پر عہدے نہیں دیتی، یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو صحافت چھوڑ کر سیاست میں آتے […]

صدر مملکت کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن کا ہنگامی فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی کی طرف سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر […]

عمران خان عدالت کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا تھا۔نجی ٹی […]

عمران کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی آج ممکنہ پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گاڑی کو ہائی کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔نجی […]

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال ۔۔۔ملک بھر میں شدید غم و غصہ،لیکچرار کو معطل کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال پرملک بھر میں شدید غم و غصہ پھیل گیا،لیکچرار کو معطل کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے طلباءسے پوچھے جانے والے سوال کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے […]

عمران خان کی متوقع گرفتاری، زمان پارک کے باہرصورتحال کشیدہ

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سے لاہور کے علاقے […]

عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں، برطانوی اخبارکا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5سال کے لئے نااہل ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹیریان وائٹ کیس میں اپنے سیاسی کیئریرکو بچانے کی […]

عمران خان کی سیکیورٹی، لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھٹکا دے دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سیکیورٹی کے حوالے سے آج صبح درخواست دیئے جانے پر انتظامی جج نے ان کی گاڑی کے عدالت کے احاطے میں […]

سرکاری و نیم سرکاری بڑے ادارے بجلی کے نادہندہ، کس کے ذمہ کتنے کروڑ واجب الادا؟ آئیسکو نے فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی واجبات کے نادہندہ اداروں کی جاری کی جانے والی تازہ فہرست میں صرف ایک ڈسٹری بیوشن کمپنی آئیسکو کے سرکاری و نیم سرکاری بڑے اداروں کے ذمے اربوں روپے واجب الادا ہیں، آئیسکو کی جانب سے ادائیگی کے لیے […]

بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طور پر بھارت جانیوالی 19سالہ پاکستانی لڑکی کہاں پہنچ گئی؟

لاہور(پی این آئی) بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طور پر بھارت جانیوالی 19سالہ پاکستانی لڑکی جیل سے رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 19سالہ اقراءآن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان 26سالہ ملائم […]

باراتیوں کی بس حادثے کا شکار، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی

کلرکہار (پی این آئی) کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ کلرکہار کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، بس میں باراتی […]

close