لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری گورننس بدترین ہے کیوں کہ سول حکمرانوں میں کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ہمیں پاکستان کے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے۔ الحمرا ہال […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر […]
لاہور(پی این آئی)ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت کے بعد آصف علی زرداری نے بھی پارٹی رہنماؤں سے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان سے ملنے سے انکار کردیا،عمران خان نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اسد عمر کے […]
کراچی (پی این آئی)ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے۔ آر او کے مطابق ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھسے اور انہوں نے پولنگ عملے کو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مشن قومی اسمبلی پر کام شروع کردیا ،متوقع طور پر وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کے ووٹ کیلئے کہا جا سکتا ہے اور اس کے لئے مسلم لیگ (ن) کے 4 اراکین قومی اسمبلی سے […]
لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم کی جنم جنم کی مخالف ہے ،ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے ۔ شہباز شریف کو بھی اعتما د […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا اسمبلی ابھی تک نہیں توڑی گئی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے تو صحافیوں کو بھی اس کی کاپی بھیجیں گے۔ وزيراعلیٰ ہاؤس میں تقریب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے صوبے میں نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے آئینی عمل شروع کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملے پر مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ بتایا […]
کوئٹہ (پی این آئی) سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسلم اتحاد کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے یہ […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے آج کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا کرنے اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی ہوچکی ہے، ہم […]