لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے۔عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس آج زمان پارک طلب کر لیا۔ ۔۔ گورنر خیبر پختون خوا کی جانب سے انتخابی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر قانونی آپشنز پر مشاورت ہو گی۔ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو برگر کہہ دیا ہے۔۔۔۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہر قیمت پر عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا تو پی ٹی آئی کارکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 2 روز کے سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ دوہا میں ہونے والی کانفرنس میں ترقی پذیر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، نتائج کی تفصیلات کے مطابق 24 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے تقریباً 14 ہزار طلبہ فیل ہو […]
اسلام آباد(آئی این پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات پر نیب کی جانب سے سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔نیب لاہور نے شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات […]
حافظ آباد(آئی این پی)لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گائوں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق لیبیا میں کشتی حادثے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی 13 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔وزیر مذہبی امور کابینہ سے رواں سال کے لییحج پالیسی کی منظوری ملتے ہی اگلے ہفتے اعلان کریں گے۔روپے کی گرتی قدر کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں برس […]
اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیئے۔دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 روپے تھی اورانہوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر طنز کر دیا۔اکبر ایس بابر نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی […]
اسلام آباد(آئی این پی) گزشتہ برس فروری سے رواں برس فروری تک ملک میں مہنگائی ساڑھے 31 فیصد بڑھی ہے۔بجلی، گیس، پیٹرول، تیل گھی، آٹا دالیں مرغی، اسکول کی فیس اور کرایے، ہر چیز نے نئی قیمت ڈھونڈ لی ہے، ایک تنخواہ ہے جو منجمد […]