اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گِل پر کل فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے کردار کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع خاران میں اب سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کر دی ہیں، انتخابات کے دوران نتائج کی جلد از جلد فراہمی کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے اس بار رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) استعمال […]
اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تصدیق کر دی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بنی گالا میں واقع 300کنال پر محیط گھر فیس ادا ہونے کے باوجود تاحال ریگولرائز نہیں ہوا۔ نیو سی ڈی اے کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج اب تک سامنے نہیں آسکے ہیں اور کئی یو سیز پر دوبارہ گنتی کی جا رہی ہے۔ اسی دوران ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یو سی 10 کا نتیجہ دوبارہ گنتی میں تبدیل ہوگیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الیکشن سے قبل عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن سے پہلے عمران خان کو گرفتار کرسکتی ہے، مگر […]
لندن (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلافات کی باتیں 2018 سے ہو رہی ہیں جن میں دم خم […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاہے کہ سمری پر دستخط نہ کرتا تب بھی اسمبلی تحلیل ہوجاتی ،وقت کا ضیاع بچانے کیلئے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کئے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ سوچا کہ وقت ضائع کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس میں طارق بشیر چیمہ کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،طارق بشیر چیمہ کی جانب سے […]