اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کیا گیا ہے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے […]
چیچہ وطنی (پی این آئی) پنجاب کے شہر چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کا رہی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ مدت ملازمت میں ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے،ن لیگ سمیت کئی جماعتوں کے رہنماء جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے حق میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔ جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوکین اور آئس کا نشہ کرتے ہیں ، ہم چاہیں تو ان پر مقدمہ بنا سکتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کروایا جائے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے عمران خان کو 8 بجے پیش ہونے کاحکم دیا تھا تاہم اب وہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے فنانس ترمیمی بل2023 قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دیا ، بل کے ذریعہ عوام پر170 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے ، سیلز ٹیکس کی شرح بڑھنے سے کھانے پینے کی اشیا […]
اسلام آباد(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد کے پاس متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن جسٹس جواد کو رپورٹ بھی پیش کرے گا، […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ساڑھے تین سال اپنی نالائقی چھپانے کے لیے وزیر خزانہ تبدیل کرتے رہے۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے حکومت آئین کی کھلم کھلا […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہوگیا۔۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلنس سیل سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہو گیا۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر ویجیلنس سیل انور شاہ عمران خان […]