پی ٹی آئی میں شمولیت؟ چوہدری پرویزالٰہی کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنماء و سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک […]

چوہدری پرویز الٰہی کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی آج ٹکٹوں کے معاملےپر ملاقات کریں گے جس کے دوران انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کس کو وزیر خزانہ بناتا؟ شاہد خاقان عباسی نے کھل کر نام بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو میر ے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ہوتے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ناراضگی اور اختلاف نہیں ہے، […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات لگا دیئے، صدر چاہتے کہ آرڈیننس کی بجائے یہ بل کی صورت پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے، اعتراضات کے بعد حکومتی ٹیم غوروخوض میں مصروف ہے، کابینہ […]

پارٹی پالیسی کیخلاف انٹرویو، کیپٹن صفدر کیخلاف کارروائی کیلئے دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر نے حال ہی میںانٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے کئی ایسی باتیں کی جو پارٹی پالیسی کے خلاف سمجھی جا رہی ہیں۔اسی حوالے سے لیگی قیادت پر پارٹی رہنماؤں کی طرف سے کیپٹن (ر ) صفدر […]

جیل بھرو تحریک کی کال کب دی جائیگی؟ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ 24 گھنٹوں میں جیل بھرو تحریک کی کال دینے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر اور حماد اظہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے […]

عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ بنانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جس سائفر کی بنیاد پر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کی اور اسمبلی تحلیل کرنے کی کوشش کی،اب عمران خان اس سائفر سے […]

سابق صوبائی وزیر خزانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چیف وہپ اور سیکرٹری فنانس سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی جس میں […]

کراچی میں تھانے کے گیٹ پر پولیس اہلکار کو لوٹ لیا گیا

کراچی(آئی این پی ) شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹاؤن کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹان تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو […]

غیر منظور شدہ لون ایپ سے ہوشیار رہیں ایس ای سی پی کاعوام کو انتباہ

اسلام آباد(پی این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے عوام کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ غیر منظور شدہ قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” کے ساتھ کسی قسم کے لین دین سے […]

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں، آفتاب اقبال کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل باجوہ نے عمران خان کی ویڈیوز بنا رکھی تھیں جن میں سابق وزیر اعظم ان کو نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کے مشورے دیتے تھے۔یہ انکشاف کیا ہے سینیئر اینکر آفتاب اقبال نے جن کے مطابق سابق آرمی […]

close