چارسدہ(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مریم نواز وطن واپسی پر سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گی،پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بھی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز مختلف شہروں […]
لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی بورڈ سے متعلق نوازشریف نے نام تقریباً فائنل کرلیے، پارلیمانی بورڈ فیصلے کرے گا کہ کہاں سے کس نے الیکشن لڑنا ہے، پارلیمانی بورڈ کی صدارت میاں نواز شریف خود کریں گے۔ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لیے امیدواروں کا فیصلہ خود کروں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے […]
راولپنڈی (پی این آئی) مسلم ليگ ن کے سابق رہنماء اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی انتخابی سیاست میں واپسی ہورہی ہے اور انہوں نے الیکشن سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ (ن )اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماں کی آڈیوز […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے […]
لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز باعزت بری ہونے کے بعد اب الیکشن لڑنے کی اہل ہیں وہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتی ہیں اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بھی بن سکتی ہیں۔پارلیمانی بورڈ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ پی ٹی آئی نے سرگودھا سے اہم وکٹ گرا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر حسنات شاہ نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پیر حسنات شاہ […]
اسلام آباد (پی آئی این ،) پاکستان تحریک انصاف کے بھاری اکثریت میں استعفوں کی منظوری کے بعد اب ق لیگ کے اہم رہنما مونس الہٰی اور حسین الہٰی کو بھی ایوان سے باہر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکنے کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل […]