حامد میر نے فواد چوہدری کے بعد پی ٹی آئی کے کن سینئر رہنماؤں کی گرفتاری کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کی پہلی ہی پیشی پر ضمانت ہو جائے یا پھر عدالت دو روز کا ریمانڈ دے۔ جیو نیوز کے […]

ٹویٹر پر فواد چودھری کا آخری پیغام

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صبح 5 بجکر 25 منٹ پر ٹوئٹر پر زمان پارک کے باہر کی ویڈیو پوسٹ کی۔ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران […]

فواد چوہدری کی گرفتاری کس آئینی ادارے کی درخواست پر عمل میں آئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا تھا ۔۔۔ فواد چوہدری […]

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو نیا ٹاسک سونپ دیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے ملاقات کے دوران کارکنان کو منظم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹے بیانئے کا پول کھولا جائے اور عوام کو حقائق سے آگاہ […]

پاکستان پھر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

گوادر (پی این آئی) پاکستان پھر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر ملک کے کچھ علاقے زلزلے سے لرز گئے۔بتایا گیا ہے کہ منگل کی شب کو گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے […]

عمران خان بڑی غلطیاں کر بیٹھے، معاملات قابو سے باہر ہوگئے، سینئر صحافی کادعویٰ

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفے دینا اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنا عمران خان کی بڑی غلطیاں ہیں جس کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے نا تجربے کاری کی وجہ […]

پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری، 97عہدیداران کو فارغ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری۔۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 32 ایڈیشنل اور 65 اسسٹنٹ […]

عام انتخابات ایک ہی روز نہ ہوئے تو کتنے ارب روپے خرچ آجائیگا؟ الیکشن کمیشن نے تخمینہ لگا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ایک ہی روز نہ ہونے سے متعلق اخراجات کا نیا تخمینہ لگایا ہے جس کیلئے وفاقی حکومت کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات ایک ہی […]

نقیب اللہ قتل کیس، رائو انوار کی بریت کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مقتو ل نقیب اللہ محسود کے بھائی شیرعالم نے راؤ انوار کی بریت سے متعلق انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کو مستردکردیا۔ ان کہنا ہے کہ کیس کے ٹرائل کے دوران ہمیں دھمکیاں دی گئیں، فیصلے میں انصاف کے تقاضے پورے […]

وفاقی وزیر توانائی نے پاور شٹ ڈائون کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ بیرونی انٹر نیٹ کے ذریعے بیرونی مداخلت ہوئی ہے ، کیونکہ گزشتہ کچھ دنوں میں کچھ واقعات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے شبہ ہے کہ انٹر نیٹ […]

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ٹریک پر لانے کیلئے معاہدے میں طے شدہ شرائط پوری […]

close