سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے کی پیشنگوئیاں، محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان سمیت جنوبی وسطی ایشائی ممالک میں زلزلے کی پیشگوئیاں گردش کرنے لگیں۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کو مسترد کردی ہے، […]

پی ٹی آئی پشاور نے جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن شروع کر دی

پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی پشاور نے جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔اس سلسلہ میں پشاور ریجن کے صدر اشتیاق ارمڑ نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں، انہوں نے کہا کہ بحیثیت صدر میں اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام کابینہ […]

اس سال پاکستان میں ایک ہی دن رمضان المبارک اور عید الفطر ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کو بتایا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا آغاز ہوگا اور ایک ہی دن عید الفطر ہوگی۔پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں چیئرپرسن سیمی ایزدی […]

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں شراب نوشی کی دفعات بھی شامل

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے کیس میں فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں شراب نوشی کی دفعات بھی شامل کر لی گئیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو 25 جنوری کو الیکشن کمیشن کے اعلی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزام […]

سینیٹ میں پرویز مشرف کیلئے دعائے مغفرت نہ ہونے دینے کو بداخلاقی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کیلئے سینیٹ میں دعائے مغفرت نہ ہونے دینا بداخلاقی ہے۔ میت سے بغض و عناد اسلام اور پیغمبرِ اسلام کی تعلیمات کے برعکس […]

پشاور میں امن مارچ آج ہو گا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق قیادت کریں گے

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ پر تاریخ دے کر کراچی کے عوام کو اپنی اصل قیادت سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ […]

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت؟ فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، اگر آئین پر ہی عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر ملک کے مستقبل کے فیصلے نہیں ہو سکتے ، حکومت اگر چاہتی ہے […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کو سہ پہر 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے، کشمیریوں پر […]

اسلام آباد کے سرکاری گھروں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) منگل کو سیکرٹری ہاسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جلاس میں چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر)نور الامین مینگل، ڈپٹی کمشنر […]

پیٹرول مزید مہنگا ہونیوالا ہے؟ پیٹرول کی مصنوعی قلت، بیشتر پیٹرول پمپس بند

لاہور (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کو جواز بناکر بیشتر پمپس بند ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، شکر گڑھ، خوشاب، گوجرہ، منڈی بہاء الدین سمیت دیگر شہروں میں بیشتر پیٹرول […]

close