11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی […]

حکومت نے حج کوٹہ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) زرمبادلہ بچانے کے لئے حکومت نے حج پر کوٹے کی پابندی لگا دی جس سے 40 کروڑ ڈالر کی بچت ہو سکے گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یہ […]

میرے مرنے کے بعد ایک کتاب شائع ہوگی جس میں۔۔ ثاقب نثار کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلا آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔سینئر صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر)ثاقب نثار نے کہا کہ آج کل عدالتی فیصلوں پر وہ […]

بلوچستان، خود کش حملہ، 9 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (پی این ئ) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں کنبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 9 اہلکار زخمی ہو گئے […]

جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل ضرور کریں لیکن۔۔۔۔ حامد میر نے عمران خان کو خوفناک نتائج سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اس مطالبے کی بھرپور حمایت کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل کیا جائے تاہم حامد میر نے عمران خان کو خبردار کیا ہے […]

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

رحیم یار خان (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو گرفتاری کے بعد بلوچستان سے رحیم یارخان منتقل کر دیا گیا ہے۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق محمد خان بھٹی کو درج […]

عمران خان کی تقاریر کو الیکٹرانک میڈیا پر دکھانے پر پابندی مسترد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر ، بیانات اور گفتگو نشر کرنے پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہوئےاسے بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔   اپنے ایک […]

اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان تیار

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے’’ پلان بی‘‘ تیار کرلیا ہے ۔       ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی […]

آئی جی اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو کیا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت مواقع ملے۔ اب گرفتاری دے دیں،نجی ٹی وی سے گفتگو میں اکبر ناصر نے واضح کردیا کہ پولیس کے پاس تمام آپشن موجود ہیں، قانونی کارروائی اور عدالتی […]

مہنگائی کے خلاف ریلی، شرکاء کون تھے؟

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کے زیر اہتمام پشاور میں مہنگائی کے خلاف اور انتخابی مہم کے حوالے سے […]

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ۔۔۔۔ اعجاز چودھری نے بڑی دہمکی دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جیل بھرو تحریک دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، اس حوالے سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن اور سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا […]

close