پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ تاریخی قرار، جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت کا دعویٰ، تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور میں اس وقت مینار پاکستان پر عمران خان دم مست قلندر کا ناقابل […]

سوشل میڈیا پر چلنے والی انٹرویوز پر مؤقف دے کرجنرل قمر جاوید باجوہ نےمنظر ہی بدل دیا

دبئی(آئی این پی)سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کسی کو بھی انٹرویو دینے کی سختی کے ساتھ تردید کر دی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فوجی سربراہ نے کہا کہ میں نے کسی کو بھی کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ […]

صدر عارف علوی کا وزیراعظم کو خط، نواز شریف نے لندن سے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملک عارف علوی کے خط پر نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے خط کے جواب کے لیے مشاورت تیز کر دی، نواز شریف نے ہدایت کی کہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق وزیر کا اچانک انتقال ہوگیا

لاہور(پی این آئی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سردار محمد ادریس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ادریس راولپنڈی جا رہے تھے کہ گھوڑا گلی کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔     […]

سیاحتی علاقوں میں جانے والے شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے سیاحوں کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے موسم کو مثالی بنا دیا تاہم متعلقہ اداروں نے سیاحوں کی جانب سے سفری ایڈوائزری […]

مفت آٹا فراہمی، رجسٹریشن کاؤنٹرز بنانے کا حکم، مفت آٹا مراکز کہاں کہاں قائم کیے جا رہے ہیں؟

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مفت آٹے کی فراہمی کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مفت آٹا سکیم پنجاب، خیبر پختونخوا اور […]

آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پورا ملک مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے، آٹے کی لائنوں میں موت بک رہی ہے، پانچ غریب شہید ہو گئے، پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی۔ […]

مفتی منیب الرحمن نے فدیہ، فطرہ کی رقم کا اعلان کر دیا، ایک روزہ چھوڑنے کا کتنا فدیہ؟ روزہ توڑنے کا کتنا کفارہ؟

اسلام آباد(آئی این پی)معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے کے برابر ہو […]

پنجاب حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اظہر مشوانی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی عمران خان کی ٹکر کا جھوٹ بولتے ہیں، لاہور میں دو روز سے بارش ہورہی ہے اور یہ کہہ رہے ہیں کہ پانی چھوڑ دیا گیا۔جب ملک دشمن عناصر اسلام […]

اب کنٹینرز سے لوگ کہاں روکے جا سکتے ہیں؟ فواد چوہدری کا پی ڈی ایم کو چیلنج

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام سے خوفزدہ حکمرانوں نے لاہور کو کنٹینرز میں قید کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

حسان نیازی کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نےایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض حسان نیازی کی ضمانت منظور کی […]

close