آئی جی پنجاب کا بھی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے اور عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران خان کو سابق وزیراعظم کے پروٹوکول سے زیادہ سکیورٹی دی […]

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وارنٹ جاری کرنے کو توہین عدالت قرار دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب کروانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا آرڈر لاہور ہائیکورٹ کیلے احکامات کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن […]

سیشن عدالت نے بھی عمران خان کو پیشی کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد(پی این اآئی)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو 13 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ آج سماعت کے آغاز میں عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے […]

کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان۔۔ سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے […]

عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درا نی، شاہ محمد جتوئی، بابرحسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے حکم […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قمر جاویدباجوہ یا فیض حمید سے متعلق کسی بھی گفتگوکی تردیدکردی

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جنرل(ر)باجوہ یا جنرل فیض سے متعلق کسی بھی گفتگوکی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ یا فیض سے متعلق گزشتہ روز کوئی بات نہیں کی،جو صاحب بیان مجھ سے منسوب […]

قومی اسمبلی، کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران […]

آرمی چیف کی ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، سینئرصحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے صدر علوی کے ذریعے عمران خان اور وزیراعظم کی ملاقات کی کوشش کی ۔ سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنی کی […]

مسلم لیگ ن 2 گروپوں میں تقسیم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )شیخوپورہ میں شیڈول پارٹی کنونشن کے موقع پر مسلم لیگ ن کے دو گروپ سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج شیخوپورہ میں شیڈول پارٹی کنونشن میں شرکت کریں گی، تاہم اس سے […]

چیف الیکشن کمشنر سے مسلسل بدتمیزی پر کس کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں عمران خان کی پارٹی چیئرمین شپ کے معاملے پر سماعت کے دوران بدتمیزی کرنے پر درخواست گزار کو کورٹ روم سے باہر نکال دیا گیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 […]

close