عوام کو فنگس والی گندم کا آٹا کھلائے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ فنگس والی گندم منگوا کر عوام کو دی جا رہی ہے،دنیا بھر میں مہنگائی کم ، پاکستان میں بڑھ رہی ہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمشید اقبال چیمہ نے […]

پی ٹی آئی کا مسلم لیگ (ن) کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھجوانے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ تحریک انصاف (ن) لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس […]

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے بڑی شرط بتا دی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات پر فیصلہ کن لکیر کھینچتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو صرف انتخابات پر ہوں گے۔سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان میں کہنا ہے کہ ججز کی تقسیم کے […]

عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو نیا ٹاسک دیدیا

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین کی بالا دستی کیلئے پارٹی رہنماؤں کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک لاہور میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم […]

سیاسی صورت حال میں مختلف چیلنجز، وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا۔ وزیراعظم کی سربراہی میں (ن )لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا جس میں قومی اسمبلی اجلاس سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس کے جذباتی ہونے پر سوال اٹھا دیا

کراچی (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ کا اپنی ذات اور ساتھی جج صاحبان کے حوالہ سے […]

مریم نواز نے کس ملک کیساتھ تعلقات کو قومی سلامتی کی سُرخ لکیر قرار دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں، فارن فنڈڈ ایجنٹ نے سی پیک منصوبوں میں کرپشن کے بےبنیاد الزامات لگائے ، حکومت نے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان کا ڈیٹا لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی […]

وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ حاصل کیے جاسکتے ہیں

لاہور(پی این آئی) وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔۔۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں […]

سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو فارغ کرنیوالی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں […]

close