اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریکِ انصاف کے 8 کارکنوں کی سزائیں معطل کرتے ہوئے دو مقدمات میں ان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ امن و عامہ ایکٹ کے تحت 6، 6 ماہ قید کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایف بی آر میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا اور اُنہیں پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں علی امین […]
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے علیمہ خان، وکیل قوسین مفتی، سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔ اطلاعات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قائم […]
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عمران خان کو مسلسل تنگ کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جمعرات کے روز عمران […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سیاست میں آنے سے قبل چندے کے لیے اُن کے پاس آیا کرتے تھے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک ‘اٹلانٹک کونسل’ سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ 2014 میں […]
تھانہ رائیونڈ میں تعینات تین پولیس اہلکار کانسٹیبل توقیر، عاقب اور محمد علی نے دو شہریوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا۔ اہلکاروں نے خود کو سی سی ڈی کے اہلکار ظاہر کیا اور مغویوں کو جعلی پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں […]
انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں دی جا رہی ہیں، اور جن شخصیات کو سزائیں سنائی گئیں، وہ سب ان کے ذاتی […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے خلاف قائم مقدمات کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ وہ بے گناہ ہیں اور جھوٹے مقدمات کا […]
اسلام آباد: پاکستان نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروپوں کے زیرِ استعمال گمنام اکاؤنٹس اور آئی ڈیز کو فوری طور پر بلاک کریں۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں ایک مثالی قدم اُٹھاتے ہوئے قیدیوں کو بیوی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی سہولت دے دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اب پنجاب بھر کی جیلوں میں 5 سال سے زائد […]