سکول اور کالجز میں تعطیل لیکن یونیورسٹیز کھلیں گی یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات آج معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔ ملک میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے آج […]

حکومت کا اربوں روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈیمز بنانے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت نے اربوں روپے کی لاگت سے بلوچستان میں 3 نئے ڈیمز بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کو وفاقی پی ایس ڈی میں شامل کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کردیا۔ […]

عمران خان نے ملاقات کا پیغام بھجوایا تو کیا جواب دیا؟ آرمی چیف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے گزشتہ شب پاکستان کی ٹاپ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات میں انٹرنیشنل مانیٹری […]

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہبازگل کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانے اور آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز […]

یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ، کن کن شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے؟ تفصیلات آگئیں

سوات (پی این آئی) یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ۔۔ خیبرپختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور منگورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]

امریکی ویزے میں تجدید کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) امریکہ کی طرف سے اہل پاکستانی شہریوں کے لیے بی ون/بی ٹوسیاحتی اور کاروباری ویزے میں تجدید کے لیے انٹرویو سے استثنیٰ کی اہلیت میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور قونصل جنرل کراچی نے طلبہ/تبادلے کے زائرین […]

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کو بھی پنجاب کی نگران حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی سیکریٹری کنور دلشاد نے پنجاب کی نگران کابینہ میں مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کنور دلشاد 2004ءسے 2009ءتک سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی رہے تھے۔ نگران پنجاب حکومت کی طرف […]

چوہدری پرویزالٰہی کو پی ٹی آئی میں طاقتور عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے نوٹیفکیشن کی کاپی پرویزالٰہی کو […]

پنجاب میں ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ کا اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی) جہلم سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری محمد ثقلین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑا دی ہے، مسلم لیگ ن کے […]

پی ٹی آئی پنجاب میں کتنی نشستیں بآسانی جیت سکتی ہے؟ خفیہ ایجنسیوں کی وہ رپورٹ جس نے حکمران اتحاد کو خوفزدہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی فیاض راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ صوبوں میں الیکشن رکوانے میں بادی النظر میں ناکام دکھائی ہیں اور اس کاوش کے پیچھے بھی کچھ وجوہات کار فرما ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے […]

عمران خان یا پی ڈی ایم ۔۔ملک میں موجودہ مہنگائی کی لہر کا ذمہ دار کون؟ گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں پاکستانیوں نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو قرار دیا۔پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ گیلیپ نے پاکستان کے حوالے سے نئی نمائندہ سروے رپورٹ جاری کر دی۔سروے […]

close