مالاکنڈ میں چچا کے ڈانٹنے پر بھتیجے کی خودکشی، موت کا سن کر چچا نے بھی خودکشی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں چچا کے ڈانٹنے پر 18 سال کے بھتیجے نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق بھتیجے کی خودکشی کا سن کر چچا نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری […]

حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے ایف بی آر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی رقم کی بجائے صارفین سے وصول ہونے والی رقم پر سیلز ٹیکس وصول کیا کرے […]

اشتعال انگیز تقاریر کیس،عدالت کا شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑاحکم جاری

لاہور ( پی این آئی) لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کی وکٹیں اڑانا شروع کر دیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نذر گوندل نے پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری نذر گوندل نے بلاول ہاوس اسلام آباد میں چیئر مین بلاول بھٹو اور […]

پاکستان پھر خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

چمن (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے کئی علاقے جمعہ کی شب کو […]

ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ شاہد خاقان عباسی نے اندرونی کہانی بیان کر دی

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]

سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلافات، پاکستان بار کونسل نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق کیس میں ججز کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کو پریشان کن صورتحال قرار دے دیا۔ بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں فل کورٹ اجلاس طلب کرنے کی […]

پاکستان ٹیک آف کیسے کرے گا؟ اسحاق ڈار نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ملک کیلئے بہت محنت کررہے ہیں،ہم سب ملکرمحنت کریں گے اورپاکستان ٹیک آف کرے گا۔اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان رمضان المبارک میں وجود میں […]

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب، سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے

لاہور(آئی این پی)حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس (آج) ہفتہ کو دن ایک بجے […]

لاہور میں غیر معینہ مدت کیلئے رینجرز تعیناتی کی تجویز پر فیصلہ دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاق نے لاہورمیں غیرمعینہ مدت کیلئے رینجرز تعیناتی کی پنجاب حکومت کی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گزشتہ ہفتے لاہورمیں رینجرز تعیناتی کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا جس پر وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر لاہور میں10روزکیلئے رینجرز […]

close