بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نورین خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل میں قید کیا ہوا ہے، کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین خان نے کہا […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں اعظم سواتی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچایا گیا […]
وفاقی دارالحکومت میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سی ڈی اے کے وکیل نے دلائل دیے۔دوران سماعت سی ڈی اے کے وکیل نے […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر کے دوران شادی ہال،کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بندکرنےکاحکم دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں ایس ای او سربراہ اجلاس 16 اور 17 اکتوبر کو اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی) چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت سے متعلق خبروں کو خاندانی ذرائع نے جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے حوالے سے پی ٹی آئی میں شمولیت […]
لاہور(پی این آئی)نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب ودیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں کروڑوں روپے پلی بارگین سے ریکوری کا دعویٰ کیا ہے جبکہ چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے دعوے کی تردید کردی ہے۔ چودھری پرویزالہٰی نے کسی بھی قسم کی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کےچئیرمین کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا، چئیرمین انٹر بورڈ کراچی ذوالفقار شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق انٹر بورڈ کراچی میں ایک بار پھر چئیرمین کو تبدیل کردیا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اگر اپریل 2022 سے سیاسی فیصلے کرتے تو آج دوبارہ وزیراعظم ہوتے۔ آج بھی وہ سیاستدانوں سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتا ہے، مجھے […]
اسلا م آباد(پی این آئی) نادرا کی طرف سے سول رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار سی آر وی ایس کے ابتدائی منصوبے پر عملدرآمد شروع، منصوبے کے تحت پیدائش، شادی، طلاق اور اموات کی رجسٹریشن کو بہتر بنایا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق ابتدائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری کیا […]