گلگت(پی این آئی)شاہراہ قراقرم پر پر سیلاب کی زد میں گاڑی آنے سے پی ٹی آئی رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث شاہراہ قراقرم پر گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند ہے،شاہراہ قراقرم سے گزرنے والی […]
کراچی(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کردیں۔ منظوروسان نے پیش گوئی کی کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن نظر نہیں آرہے، […]
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے […]
حکومت نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نجی شعبے کے متعدد افراد سے ملاقات کر چکے ہیں، نجی شعبے سے چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا معاملہ آگے […]
الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر پر اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے الیکشن ایکٹ غیرقانونی طریقے سے پارلیمنٹ سے منظور کرایا گیا ہے، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے درمیان جنگ شروع ہو گئی ہے۔ حکمران جماعت کا […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے مفت اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی تفتیش کا معاملہ، نیب کی دو تفتیشی ٹیموں کی بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سے وقفے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نااہلی، کمزور پالیسی یا پھر بندربانٹ، بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار ہوگئے، طلباء یورپ، امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا پڑھنے گئے تھے۔ بیرون ملک اسکالرشپ پروگرام کے نام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں پر مشتمل ’ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن‘ (اے آئی سی)نے پاکستان میں ’ڈیٹا لوکلائزیشن‘ پر متعدد سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن سکتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود […]