نواز شریف نےلندن سے مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔       […]

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]

پیٹرول 50روپے سستا، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔         لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

چوہدری پرویز الٰہی کے بعد ایک اور اہم سیاسی رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل […]

گزشتہ رات کارکنوں سے خطاب کیوں نہیں کرسکا؟ عمران خان نے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں نے توڑ پھوڑ کی اور اس دوران تاریں بھی توڑ دیں جس کی وجہ سے خطاب نہیں کرسکا۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]

مینارِ پاکستان جلسہ کب ہوگا؟ پی ٹی آئی نے نئی تاریخ دیدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی ہے۔ کارکنوں نے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بدھ کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی۔ یہ جلسہ پاکستان […]

زمین کانپ اُٹھی، پاکستان میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ (پی این آئی)زمین کانپ اُٹھی۔۔ بلوچستان کے علاقوں بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت3.9 ریکارڈ کی گئی،شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان […]

عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، عمران خان کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، حکمران مجھے انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہر […]

زمان پارک میں لوگوں کی کتنی تعداد موجود ہیں‘ خفیہ ادارے کی رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور(پی این آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔خفیہ ادارے کی رپورٹ کے […]

آئندہ 72گھنٹوں میں الیکشن کے فیصلے کی پیش گوئی کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑیگا۔سماجی رابطے کی ویب […]

اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے کونسے اہم ترین رہنما ہاتھوں میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب […]

close