لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے 100 نوٹس بھی دے تب بھی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہئے۔ […]
لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کارکن ظل شاہ کے کیس کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ تحائف فروخت کرنا جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آج شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے توشہ خانہ کے معاملے میں عمران خان پر ن […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر پورے ملک میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ٹیریان وائٹ کا اعتراف کرچکا ہے، جو اپنی بیٹی پر جھوٹاحلف نامہ جمع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ سیکرٹری خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکہ کو […]
سٹاک ہوم (پی این آئی) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور مصر گزشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے 10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ہیلی کاپٹر آمد پر اسلام آباد پولیس کا موقف آ گیا۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی کوئی ٹیم آج لاہور روانہ نہیں ہوئی۔ہیلی کاپٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے پروگرام کے تحت موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی بلال عرف ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(پی این آئی) علماء کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قانون کو غیر شرعی قرار دےدیا ہے۔ جامعہ نعمیہ کی جانب سے جاری ہونے والے فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سےکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں۔ حکومتی عہدے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف مفرور قیدی ہیں جب بھی واپس آئے سیدھا جیل جائیں گے، عمران خان کو مقدمات میں الجھا ناانتخابی مہم روکنے کی کوشش ہے۔ صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی […]