چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی قانون سازی، صدر عارف علوی دستخط کریں گے یا نہیں؟ اشارہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، بل […]

مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون قائمقام چیف جسٹس مقرر، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون قائمقام چیف جسٹس تعینات ہو گئیں، جسٹس روح الامین ایک دن کے لئے چیف جسٹس ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق 30 مارچ کو چیف جسٹس قیصر رشید خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے […]

سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں پنشن اور سرکاری ملازمین کے اخراجات 81 ارب روپے مزید بڑھ گئے ۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق نئے مالی سال میں پنشن کی مد میں سالانہ اخراجات 31 روپے بڑھنے کا امکان ہے۔         سرکاری ملازمین کی […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بڑا ایکشن شروع

لاہور(پی این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دوسابق صوبائی وزراء کےخلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری شروع کی ہے۔ […]

صدر مملکت نے ملک میں مارشل لا لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، جب جمہوری فورسز آپس میں لڑیں تو غیرجمہوری قوتوں کو کردار بڑھ جاتا ہے، چلو میں کہتا ہوں کہ مارشل لاء کا […]

جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے کو اقلیتی فیصلہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جسٹس منصور اور جسٹس جمال خان کا فیصلہ اقلیتی ہے۔       […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے خلاف درخواست پرجواب جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو 6 اپریل تک کی مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بالآخر اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔       لاہور ہائی کورٹ میں شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پر […]

پرویز الٰہی کے ساتھی محمد خان بھٹی کیخلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج ہوگیا۔       اختیارات سے تجاوز کے مقدمے میں اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جبکہ […]

سپریم کورٹ کا نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نئے رولز بنانے تک ازخود نوٹس کے تحت چلنے والے تمام کیسز ملتوی کردیئے ہیں۔ فیصلہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں دو ایک […]

close