2ججز کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوگا جسٹس فائز کے فیصلے پر عدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے از خود نوٹس سے متعلق فیصلے پر سرکلر جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہےکہ جسٹس فائز اور جسٹس امین کےفیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن […]

عدالتی بنچ ٹوٹ جانے پر ن لیگ کا موقف سامنے گیا

اسلام آ باد(پی این آ ئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی بازی سیاست دانوں میں تو ہوتی ہے لیکن ’یہ سپریم کورٹ کا کلچر نہیں ہے۔عدالتی بنچ ٹوٹ جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

چیف جسٹس نے جسٹس جمال کو بات کرنے سے کیوں روک دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی ہے۔الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست […]

اوکاڑہ پولیس کا خراب نشانہ؟ 4 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

اوکاڑہ (پی این آئی) پنجاب کے اہم ضلع اوکاڑہ کے قصبے پل رام پرشاد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کے اپنے ساتھیوں نے فائرنگ کی اور گولیاں مرنے والے 4 ڈاکوؤں کو لگ گئیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق […]

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سٹوڈیو تیار، مقصد کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک میں تقریر کے لیے ساؤنڈ پروف کمرہ یعنی سٹوڈیو تیار کرلیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔ عمران خان کے گرد پارٹی میں خبر رکھتے والے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان […]

حسان نیازی کی دوڑ لگ گئی، خیبر پختونخوا کے کس شہر میں ایک اور ایف آئی آر درج؟

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔تھانہ نوشہرہ کینٹ میں ایف آئی آر بدرشی کے رہائشی شبیر الدین کی مدعیت میں درج کی […]

انتظامیہ کی آٹے کی تقسیم میں مصروف، گرانفروشوں نے خود ساختہ ریٹ مقرر کر لئے‘ عوام کی چیخیں نکل گئیں

ساہیوال(آئی این پی)انتظامیہ کی آٹا تقسیم میں مصروفیات گرانفروشوں نے خود ساختہ ریٹس مقرر کرلئے عوام مصنوعی مہنگائی سے سراپا احتجاج پرائس مجسٹریٹس غائب شہریوںکاکمشنر سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں انتظامی افسران کی تمام تر توجہ مفت آٹا تقسیم کرنے […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے ہی چھٹیاں دیدی گئیں

پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے ہی چھٹیاں دیدی گئیں۔۔۔ خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے […]

بابابلھے شاہ کے دربار سے مشکوک یورپی خاتون گرفتار، کیا روپ دھار رکھا تھا؟

قصور(پی این آئی) قصور پولیس نے فقیر کا روپ دھار کر بابا بلھے شاہ دربار کے احاطے میں داخل ہونے والی یورپی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی خاتون ایچبیور بیٹنا فقیرکاروپ دھار کردربار کےاحاطہ میں […]

کون ملک کو مارشل لا کی طرف لے کر جانا چاہتا ہے؟ اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججزجو صورتحال پیدا کررہے اس سے مسائل بڑھیں گے، ججز میں اختلافات ہیں تو پبلک کرنے کی کیا ضرورت؟ بنچ میں نہیں بیٹھنا تو جج کو چیمبر میں ہی بتا […]

close