ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی ای سی فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے اثاثہ جات کی تفصیلات مانگ لیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر […]

پاسپورٹ کی تجدید یا نیا پاسپورٹ بنوانے کی فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ بھی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید یا نیا پاسپورٹ بنانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر خاص آپ کے لئے بہت خاص ہے۔     سال 2023 میں پاکستانی پاسپورٹ کی کل فیس اور اسکے […]

ایم 6موٹروے میگا کرپشن کیس، ملزم نے 1ارب 24کروڑ سے زائد کی رقم دینے کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی) ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس کے ملزم عاشق حسین نے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو کو پلی بارگین کی درخواست دےدی۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ نیب کو ایک ارب 24 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی رقم بطور […]

6 ارب کی کرپشن کرنے والے ملزم نے سو ا ارب کی پلی بارگین کی درخواست کر دی

کراچی(آئی این پی)ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس کے ملزم عاشق حسین نے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (ڈی جی نیب) کراچی کو پلی بارگین کی درخواست دیدی۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ نیب کو ایک ارب 24 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کی رقم […]

حکومت نے پی ٹی آئی کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیراعظم کی […]

الحمد للہ، ماشااللہ، ایس آئی یو ٹی میں 5 سالہ بچی کی پہلی کامیاب ہارٹ سرجری

کراچی(آئی این پی)سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن(ایس آئی یو ٹی) نے 5 سالہ بچی زینب کی اوپن ہارٹ سرجری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا […]

ثاقب نیازی گٹھ جوڑ کو نیب نیازی گٹھ جوڑ سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ فروخت کیے گئے اور زیادہ بولی لگانے والوں کو دیئے گئے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تمام پیسے زمان پارک […]

اسحاق ڈار نے پرویز الہیٰ کے گھر کا گیٹ توڑنے کی کارروائی کا ذمہ دار پنجاب کی نگران حکومت کو قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کرکے چوہدری پرویز الہی کے گھر پولیس کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک […]

ثاقب نثار نے آڈیو لیک میں بیٹے کی آواز کی تصدیق کر دی، ٹکٹ کے لیے پیسوں کے معاملے پر دلچسپ مؤقف اختیار کر لیا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے کہ جوآڈیولیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب […]

ہم تو کبھی وہیل چیئر پر نہیں بیٹھے، کبھی ٹی وی پر آ کر نہیں روئے، وفاقی وزیر کی انوکھی دلیل

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گولی لگنے کے بعد مجھے نیب نے بلایا اور میں گیا، ہم تو کبھی وہیل چیئر پر نہیں بیٹھے، کبھی ٹی وی پر آکر نہیں روئے۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

حکومت نے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے پاسپورٹ کا بیگ لاگ ختم کرتے ہوئے نیا پاسپورٹ جلد اجرا کرنے کی پالیسی نافذ کر دی، نئے نوٹیفکیشن کے بعد شہری نارمل […]

close