فواد چوہدری نے الیکشن مذاکرات کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے الیکشن مذاکرات 70فیصد کامیاب ہوچکے ہیں، اب ایشو الیکشن کی تاریخ کا ہے ،صوبوں کے الیکشن آگے کرنے کیلئے آئینی ترمیم کرنا پڑے […]

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) جنوبی پنجاب سے متعدد اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مظفرگڑھ سے سابق وفاقی وزیرسید ہارون احمد سلطان، وہاڑی سے سابق ایم این اےاصغر جٹ، خانیوال سے سابق ایم پی اے سید جمیل شاہ، بہاولنگر […]

پرویزالٰہی کے گھر پر حملے کے بعد چوہدری شجاعت کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے اپنا مؤقف جاری کردیا۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے […]

حکومت نے ٹیکسز کی بھرمار کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے امیروں پر مزید ٹیکس لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت گزشتہ روز ریفارمز اینڈ ریسورسز موبلائزیشن کمیشن(آر آر ایم سی) کی میٹنگ ہوئی جس میں آر آر ایم سی کے چیئرمین […]

آپکو کیسے پتہ الیکشن 90دن میں نہیں ہوگا؟ بار بار سوال پوچھنے پر حامدمیر نے کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے بلاگ باعنوان “90 دن کی کہانی”میں اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔اپنے بلاگ میں انہوں نےلکھا کہ “بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے […]

الیکشن پر مذاکرات، عمران خان نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کےسربراہ عمران خان کاکہنا ہے کہ اگر آئین کو توڑا گیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر نکلے گی۔ لاہور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک ہم نے ملک کے […]

سپریم کورٹ میں 2ججز کی تعیناتی کیلئے جسٹس فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا،خط میں […]

مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز۔۔ مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کروں گی کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے ۔ لاہور میں مزدوروں […]

پی ٹی آئی امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے پر پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی، کارکنان پھٹ پڑے

راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے جانے پر کارکن پھٹ پڑے اور اپنی قیادت کی کرپشن کے پول کھولنا شروع کردیے ۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 کے سابق امیدوار چوہدری عدنان سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے […]

close