خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں 2 تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تحصیل ٹل میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے سامنے مرکزی شاہراہ […]
شیر افضل مروت نے کہا پی ٹی آئی آج کل بیماری کا شکار ہے، جب سے عمران خان اندر گئے ہیں تب سے یہ بیماری لگی ہے، یہ بیماری باہر سے نہیں آئی بلکہ خان صاحب کے گھر سے آئی ہے، گھر کے اندر […]
پاکستان کے ممتاز سفارتکار اور سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ 85 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔نجم الدین اے شیخ نے 1994 سے 1997 تک پاکستان […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے جاری ایڈمنسٹریٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر کتابوں کی فراہمی اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔ بانئ پی ٹی آئی کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کرانے […]
اسلام آباد: عدالت نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے صحافی وحید مراد کی 50 […]
گزشتہ روز پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں میں کل (بروز جمعہ) چھٹی کا اعلان کیا تھا جس کے باعث آج تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں صوبے یا قومی اسمبلی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فارورڈ […]
لاہور(پی این آئی) ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز، ایپرن ایریا اور طیاروں کی مینٹیننس کی جگہوں پر فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو مراسلہ جاری کردیا۔پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر […]
امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں ڈنکی کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے بعد جعلی ویزوں اور پاسپورٹ کے کاروبار میں اضافے کا انکشاف سامنے آگیا۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کشتی حادثات کے بعد پاکستان اور یورپی ممالک کی جانب سے غیر […]