طورخم پر پہاڑی تودا گرنے کے بعد انکشاف، ٹرکوں میں اوپر سیمنٹ اور نیچے چینی رکھ کر افغانستان سمگل کی جا رہی تھی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومتی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے انکشاف کیا ہے کہ طورخم پر پہاڑی تودا گرنے کے بعد پتہ چلاکہ ٹرکوں میں اوپر سیمنٹ اور اندر چینی رکھی گئی تھی جو افغانستان سمگل کی جارہی تھی ‘سمگلنگ یہاں سے ہورہی ہے […]

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کا رواج ختم ہونا چاہئے، وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئین پر جتنے حملے عدلیہ نے کئے ہیں کسی نے نہیں کئے ہیں ان کو بھی معافی مانگنی چاہیے ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے،سپریم کورٹ نے ہم سے کاروائی کا ریکارڈ […]

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کی تحقیقات، قومی اسمبلی نے سپیشل کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کی تحقیقات کے لیے سپیشل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی،منگل کو قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ جمعیت علماء اسلام […]

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے بھارت دورے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )جماعت اسلامی نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے بھارت دورے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ وزیر خارجہ کا بھارت کادورہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر کی مخصوص حیثیت ختم کرنے کو تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا۔وزیر خارجہ کو بھارت نہیں جانا چاہیے۔ منگل […]

اگر اسمبلی تحلیل کرنے کی ضرورت پڑی تو۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شرط عائد کر دی

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے عوامی توقعات کے مطابق کام کیا ہے وہ اپنی مقررہ آئینی مدت پوری کرے گی اگر کبھی اسمبلی تحلیل کرنے کی ضرورت پڑی تومیں سب سے پہلے ایوان سے رائے […]

تین سال 8 ماہ میں کسی کی سفارش نہیں کی، تحریک انصاف دوتہائی اکثریت حاصل کرے گی، اسد عمر نے دو بڑے دعوے کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ورکروں پر ظلم کیا جا رہا ہے، کانپیں ٹانگنے والا بلاول لانگ مارچ لے کر آیا ہم نے مقدمہ درج نہیں […]

نوجوانوں کو پاکستان کیخلاف کرنے کی فارن فنڈڈ مہم چلائی جا رہی ہے، مریم نواز نے بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی صدارت میں یوتھ اور خواتین ونگز کی ممبر سازی مہم کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں پنجاب بھر میں یوتھ اور خواتین ونگز کی جاری ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا گیا، اس […]

کوئی بھی عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں مانگ سکتی، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان کا کہنا تھاکہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے سپریم کورٹ کا آفیسر […]

آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری ملاقات کیلئے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور طلحٰہ محمود بھی موجود تھے، ملاقات […]

چوہدری پرویزالٰہی کے گھر چھاپے میں چوہدری سالک ملوث ہیں یا نہیں؟ چوہدری پرویزالٰہی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ میں ختم نبوتﷺ کا نمائندہ ہوں، احمدی لابی میرے پیچھے پڑی ہے، میرے گھر میں کاروائی سے میرے بھانجے کا یا کسی رشتہ دارکا تعلق نہیں۔ انہوں […]

توہین پارلیمنٹ پر سزائوں کا اطلاق، استحقاق کمیٹی میں توہین پارلیمنٹ بل کے مسودہ پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی قواعدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی نے توہین پارلیمنٹ بل کے مسودے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین رانا قاسم نون کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قواعدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ جس میں توہین […]

close