انسداد دہشتگری کیس، پی ٹی آئی کے 8 سینئر رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

لاہور (پی این ائی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 8 سینئر رہنماؤں کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں یاسمین راشد، اسد عمر، میاں اسلم اقبال، فرخ حبیب وغیرہ کی ضمانتیں […]

بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق سربراہ نے کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلنے کی پیشنگوئی کر دی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے […]

عوام کو آٹا آدھی قیمت پر دستیاب ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو 50 فیصد رعایت پر آٹا دینے کی سفارشات،نگران حکومت کو 50 فیصد رعایت پر آٹا فراہم کرنے سے متعلق سفارشات پیش کر دی گئیں۔ پنجاب میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کم آمدنی والے افراد […]

سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی 9 کروڑ واجبات وصولی کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی نو کروڑکے واجبات وصولی کی اپیل نا قابل سماعت قراردے کرخارج کردی۔اورکہا ہے کہ غیرسنجیدہ اپیل سے عدالت کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا، جبکہ عدالت نے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ایک نجی ٹی […]

پاکستان کو ہزاروں عازمین کا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو ہزاروں عازمین کا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑ گیا، سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر کوٹہ واپس کرنا پڑا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ مکمل طور پر استعمال نہ کیا […]

آپ کو ظل شاہ کی موت کا کیسے پتہ چلا؟ جے آئی ٹی کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کاجائزہ لینےکے لیے لاہور پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) زمان پارک پہنچی۔ جے آئی ٹی نے گزشتہ روز عمران خان کو کرائم سین کے معائنے کے لیے نوٹس جاری […]

سراج الحق نے عیدالاضحی اور حاجیوں کے واپسی کے بعد الیکشن کرانے کی تجویز پیش کر دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزیدمذاکرات ہونے چاہییں۔ سیاستدانوں کو ضد ، انا اور مفادات ایک طرف رکھ کر ملک اور قوم کے مفاد […]

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، عمران خان کا آج سے ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے (آج) ہفتہ سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہفتہ […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ کی رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر رہا۔محکمہ موسمیات کا […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما پر شہری پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور ان کے 8 ساتھیوں کے خلاف سجاد شاہ نامی شہری کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں میاں اسلم کے اقبال […]

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 […]

close