پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت ایف آئی اے […]

علی محمد خان کو بھی رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں خیبرپختونخوا پولیس نے گرفتار کیا۔قبل ازیں علی محمد […]

پی ٹی آئی کے اہم سابق وزیر کے گرد گھیرا تنگ ، بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے 9مئی کے واقعات میں قتل کے نامزدملزم اسلم اقبال کے گرد گھیراتنگ کردیا۔حکام کے مطابق میاں اسلم اقبال […]

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارکر لیا گیا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں، لندن سے خاتون کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) لندن کی رہائشی خاتون جیا خان نے عمران خان سے چوتھی شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شرکت کرنے والی جیا خان نے صحافی سے گفتگو کےدوران کہا ہے کہ […]

پی ٹی آئی کے اہم عہدیدار ہسپتال سے گرفتار

گجرات(پی ین آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر سلیم سرور جوڑا کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سلیم سرور جوڑا کو گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے گرفتارکیا گیا۔پولیس کے مطابق سلیم سرور جوڑا کے خلاف 9 مئی […]

صحافی سمیع ابراہیم 6 روز لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل ’بول‘ سےوابستہ سینئر صحافی سمیع ابراہیم 6 روز لاپتہ رہنے کے بعد اسلام آباد میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق سمیع ابراہیم فی الحال ایک مقامی نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ سمیع […]

نواز شریف کی پارٹی صدارت پر بحالی کی درخواست، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

لاہور( پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست […]

مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو تبلیغ میں وقت لگانے کا مشورہ دے دیا ،ویڈیووائرل

اسلام آباد (پی این آئی)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تبلیغ میں وقت لگائیں اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی ساتھ لے جائیں اس عمل سے ان کو بہت فائدہ […]

جنرل فیض حمید نے NCA ڈیل سے کتنے سو ارب روپے بنائے ، فیصل واوڈا کے سنگین الزامات

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےتہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع روپورٹ کے مطابق فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم ترین شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) سندھ سے تحریک انصاف چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور جہانگیر ترین کی ملک بھر سے مختلف رہنمائوں سے […]

close