لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان زندہ ہی نہ ہوں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا “مجھے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کی اطلاعات پر ردعمل دیا گیا […]
لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو میری گرفتاری کے بعد سے ملک میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سے فوج کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ملٹری کورٹ نہیں ہوسکتی، کون سی ملٹری تنصیبات […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 14 سے20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر دوائوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے پرتشدد احتجاج کا حصہ نہ بننے اور کارکنوں کو اشتعال دلانیسے باز رہنے کی انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع نہیں کرائی جا سکی جس کے […]
لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے نیب میں طلب کیا گیا۔ انہیں […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناااللہ خان کی ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، کہا دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں، دہشت گردوں کو ان […]
لاہور ( آئی این پی ) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سراج الحق پر خود کش حملے کی مذمت، کہا میری دعائیں حملے میں زخمی ہونے والے جماعتِ اسلامی کے کارکنان کے ساتھ ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا میں 9مئی کے سیاہ دن کے بارے سوچتا ہوں اتنا ہی میرے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہم پاکستان کے نظریے کے خود ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود نے 9 مئی کے واقعات کو افسوسناک قرار دیا اور ملوث عناصر کی سزا کا مطالبہ کردیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ہشام انعام اللہ گزشتہ 10 ماہ سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف […]