سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر لندن میں تین گاڑیاں رجسٹرکروالی گئیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف آفس کے ترجمان کاکہناہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا مقصدجرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا […]

پی ٹی آئی ریلی میں شریک فوجی افسر کی بیوی کو بھی گرفتار کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس دوران خواتین سمیت متعدد کارکن گرفتار کرلیے گئے۔ View this post on Instagram A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti) انتظامیہ نے دفعہ […]

تحریک انصاف میں شمولیت نہ کرنے کیلئے کس نے دبائو ڈالا؟ پرویزالٰہی کا پہلی بار انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی ۔پرویز الہیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا عزت احترام […]

پنجاب میں سیاسی میں ہلچل، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹیں گرادیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماوں نے ہفتہ کے روز یہاں مخدوم ہاوس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا […]

ٹویٹر پر پاکستانی اداروں کیخلاف ٹویٹس کرنیوالے شخص نے اعتراف کرلیا، تعلق کس جماعت سے نکلا؟

راولپنڈی (پی این آئی) دبئی سے پاک فوج کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنیوالے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکر کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے معافی بھی مانگ لی۔ پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا دبئی میں مقیم […]

مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

سوات (پی این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور […]

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (پی این آئی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشور سعید سومرو انتقال کرگئے ،ذرائع کاکہناہے کہ سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن […]

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے کیا برآمد ہوا؟ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ کسٹم اپریزمنٹ نے دوران تلاشی برآمد کر […]

شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے شہری کی جانب سے تمام جائیداد دینے کی وصیت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین نے […]

عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی،عدالتی کارروائیوں کے لیے عمران خان نے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ سپیشل پاور آف اٹارنی کے تحت سپریم […]

4 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 7 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی 4 خواتین سمیت 7کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک کے سامنے سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔ […]

close