پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی […]
متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات آگئے، جس کے تحت تحقیقاتی ایجنسی سوشل میڈیا پرغیر قانونی سرگرمیوں کی تحقیقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے نکات سامنے آگئے ، ترمیمی بل میں کہا گیا کہ فیک نیوز پھیلانے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے موجودہ قیادت پر تحفظات کا اظہارکردیا۔ پنجاب کے متعدد ارکان اسمبلی نے علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ دے دیا۔ رہنماؤں کی رائے ہے کہ علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بہن اور پارٹی میں […]
سرکاری حج پیکیج کے حوالے سے رواں سال جانے والے عازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، اب 40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت کیا ہوگی؟۔تفصیلات کے مطابق عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی، ذرائع نے بتایا […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں تسنیم سلطانہ، محسن شاہوانی کو سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری دی گئی، عثمان علی ہادی، […]
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو ڈیجیٹل نیشن ایکٹ پر خط لکھ دیا ہے۔ عمر ایوب کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ ہم ممبران کو تشویش ہے کہ جمع کیا گیا ڈیٹا کون اور کیسے […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے درمیان سیز فائر کرا دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا اور شیر افضل مروت کے درمیان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مذاکرات پہلی بار نہیں ہو رہے، پی ٹی آئی سے میٹنگ میں کچھ چھین تو نہیں لیں گے، ہم جواب دینا چاہتے ہیں اور آپ تیار نہیں۔ جیو نیوز کے […]
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنما کے درمیان ٹاک شو میں جھگڑا ہو گیا، دونوں سیاسی رہنما گتھم گتھا ہوگئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں، مکوں کی بارش کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)’گھر سے گھر تک‘‘، حج عازمین کے لیے وزارت مذہبی امور نے منفرد سہولت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عازمین حج کی مدد اور فرائض کی ادائیگی کے لئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ہے۔ جس کے تحت عازمین کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان کو جوابی خط کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تسلیم کیا ہمارے کچھ لوگ گمراہ ہو گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے علی […]