عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنیوالے ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن بند کرنے کی سفارش

اسلام آباد (پی این آئی) پبلک اکاونٹس کمیٹی کی 9 مئی مظاہروں میں شامل ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی سفارش، چئیرمین نور عالم خان کے مطابق وزارت دفاع کو گزارش کریں گے کہ ملوث ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن بند کیے جائیں، احتجاج میں […]

پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟ پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کم از کم پنشن 25 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ نظرانداز، ای او بی آئی پنشن میں معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ، ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کم از کم پینشن 25 ہزار روپے کرنے […]

یا اللہ خیر۔۔ پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی) پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا۔۔ سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت4.5 ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی91 کلومیٹرتھی۔ زلزلہ […]

شیریں مزاری اور فلک ناز کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، پولیس کہاں لے گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔اپنی ٹوئٹ میں ایمان مزاری کا کہنا تھاکہ میں اور فلک […]

 کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

  لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے اور نقصان پہنچانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔       سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید […]

عمران خان کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری […]

عدالت نے فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب ،محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور پرتشدد کارروائیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی […]

پی ٹی آئی کے گرفتار سینئر رہنما کے مزے، گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے مزے ہو گئے ۔۔۔۔۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی زیدی کو ڈیفنس میں […]

عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

قاہرہ (پی این آئی) اسلامی دنیا کے معروف ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتا دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات و جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی کا کہنا ہے کہ موجودہ ہجری […]

close