لاہور(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادرآباد میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں سیلابی پانی کی سطح 2 لاکھ کیوسک سے اڑھائی لاکھ کیوسک تک […]
ملتان (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک دہشتگرد کو زخمی کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی […]
لاہور (پی این آئی) ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو دی جانے والی سبسڈی پر ٹرن اوور ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق رواں مالی […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی عمران خان تھے،انہوں نے ہی سب کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ نیاپاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیے کے مطابق ابتدائی طورپر راضگر1 سے روزانہ 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل حاصل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل مشکلات کا شکار ہوگیا ہے ۔ پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کو ہزاروں روپے فیس کی ادائیگی کے باوجود اجرا کے عمل میں نمایاں تاخیر […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کیسز کی تعداد 3 ہوگئی۔ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے […]
راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو پولیس نے 9 مئی مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے 12 مقدمات میں بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے درخواست دے دی، جس پر انسداد دہشت […]
اسلام آباد(پی این آئی)یف بی آر کی سفارشات پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں،سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام آنے پر بحال کی گئی ہیں. ذرائع ایف بی آر کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا،جنرل فیض حمید صرف 3 سے 4 سال […]