کراچی ائیر پورٹ پر تین غیر ملکی طیاروں کو حادثات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی ائیر پورٹ پر ایک ہی دن میں تین غیرملکی طیاروں کو حادثات پیش آئے۔ جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی طیاروں کے ساتھ حادثات 28 جون کو پیش آئے اور اس حوالے سے ائیرپورٹ ذرائع کا […]
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ہماری تحریک چلےگی، اسلام آباد جانے کیلئے تیار رہیں، پاکستان کے اندر انقلاب برپا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے بٹگرام میں شعائراسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈین کوچ نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ویسٹ انڈیز کے کوچ اور سابق کپتان ڈیرن سیمی کو آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں امپائر پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا، میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد […]
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان کے […]
سینئرسیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ علیل ہو گئیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولی […]
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر معطل کیے گئے اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 ارکان نئی مشکل میں پھنس گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 105 ہے، گزشتہ روز اسپیکر صوبائی اسمبلی کی […]
ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں تحریک انصاف کے 100سے زائد رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سنجاوی پولیس نے پارٹی کی جانب سے کنوینشن کے انعقاد پر کیا ۔پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر میں تحریک انصاف کے […]
تیونس سے آئی لڑکی کے سابق شوہر کی فیملی کا بیان سامنے آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: تیونس سے آنے والی لڑکی سندا ایاری کے معاملے پر نوجوان عامر کے اہلخانہ کا بیان سامنے آگیا۔ 19 سالہ سندا ایاری کی کھڈا مارکیٹ لیاری کے رہائشی محمد عامر سے سوشل میڈیا […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکییشن کے مطابق منگل کو اسٹیٹ بینک، ذیلی دفاتر اور تمام کمرشل بینکس بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو تعطیل کا اعلان کردیا، بروز منگل کو مرکزی […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، یہ سیاستدانوں کا کام ہے […]
حج 2026: رجسٹریشن شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: حکومت نے حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی اور حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔وزارت مذہبی امور نے بتایا […]