سابق وزیر اعلیٰ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے ملاقات بھی کر لی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کر لی۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع […]

یونان کشتی حادثہ، کتنے پاکستانی ڈوب گئے؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی ای آئی ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یونان جانے والی کشتی میں 400 افراد کی گنجائش تھی مگر اس پر 700 افراد سوار تھے جن میں سے 350 پاکستانی تھے، تمام افراد ڈوب گئے اور صرف 104 زندہ […]

سارے خدشات دور ہو گئے، بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف صرف (ن) لیگ نہیں، پیپلزپارٹی کے بھی وزیراعظم ہیں، ہمیں ان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوں گے، ان سے بہتر وزیراعظم نہیں دیکھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال […]

چینی وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان آنے کی دعوت پر کیا جواب دیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

پیرس(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوئی۔پیرس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی […]

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

اوکاڑہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی۔۔۔ اوکاڑہ کے سابق ممبر ضلع کونسل اور بنیادی کارکن چوہدری وسیم نے پی ٹی آئی چھوڑ نے کا اعلان کردیا۔ چوہدری وسیم نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے […]

جناح ہائوس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سے ملنے امریکی حکام پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدشہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں امریکی حکام نے ملاقات کی ہے۔خدیجہ شاہ اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، اس دوران خدیجہ شاہ کی رہائی سے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور نوٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق […]

رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر شامل کر لیا گیا؟

لندن (پی این آئی) رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ کے مطابق بہترین شہروں کی فہرست […]

آئی ایم ایف کیساتھ پروگرام کی بحالی، امریکی سفیر نے اپنی خواہش بتا دی

لاہور (پی این آئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سے سفارتی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے پاکستان ماضی میں مشکلات سے گزرا، امید ہے اس بار بھی گزرجائے گا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کا […]

پاکستان ریلوے نے پردیسیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے پردیسیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ عید الاضحٰی پر پاکستان ریلوے نے 3 اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔         پہلی سپیشل ٹرین 26 جون کو کوئٹہ تا پشاور چلائی جائے گی، دوسری عید […]

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جلد شروع کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ اب جلد شروع ہوجائے گا، سعودی عرب اور ایران تعلقات بھی بہتر ہوگئے ہیں، اب تاخیر کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، ایران بارڈر تک گیس پائپ […]

close