نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کو نئے آرڈیننس کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ا ذرائع […]

منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہو گئے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہبازاور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی ، سلیمان شہبازعدالت […]

معروف ائیر لائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا

اسلام آباد(پی این آئی ) برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے، ورجن اٹلانٹک کی اسلام اباد انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

عمران خان نے علی زیدی سمیت کس کس کو پارٹی سے نکال دیا؟ وارننگ بھی دیدی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف نےسابق وفاقی وزیر علی زیدی اور رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ یہ دونوں رہنما عملاً تحریک انصاف کو پہلے ہی چھوڑ چکے ہیں۔سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے علی زیدی اور عباس جعفری کی رکنیت […]

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ہے یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ابھی سیلاب کا خدشہ نہیں ہے ، گزشتہ برس بھی بھارت نے پانی چھوڑا تھا لیکن یہاں آتے آتے 13000 کیوسک رہ گیا تھا ۔     نگران وزیر اعلیٰ […]

جنرل فیض نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا پیشکش کی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی؟ خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ملاقات میں کہا میں آپ کو سینیٹ کا رکن اور پھر چیئرمین دیکھنا چاہتا […]

خود تو فرار ہو اور ان کی باتیں سنو، فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے شہباز گل کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔     فواد چوہدری پی ٹی آئی کو […]

کراچی بدل رہا ہے، حکومت نے الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ آج الیکٹرک بسیں روڈ پر آجائیں گی، کراچی پاکستان کا […]

اعجاز الحق کیخلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کا سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی عدنان لوہانی کا کہنا ہے کہ اعجاز الحق اور ان کے ساتھیوں پر ایک ارب 80 کروڑروپے […]

پشاور میں دو مسیحی خواتین کی گھر سے گمشدگی کا ڈراپ سین ہو گیا، کہاں ملیں؟

پشاور (پی این آئی) پشاور میں مسیحی خواتین اور بچی کی پراسرار گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں خواتین بچی کو لیکر راولپنڈی میں دیور کے گھر چلی گئی تھیں، خواتین آپس میں دیورانی اورجیٹھانی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ خواتین اپنے شوہروں […]

close