نیب دفتر پہنچنے سے پہلے ہی بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب دفتر میں پیشی سے پہلے ہی بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا ۔۔۔۔ احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

آڈیو لیکس، اعتزاز احسن نے حکومتی جوڈیشل کمیشن پر کیا اعتراض اٹھا دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر قانون دان اور سیاستدان چوہدری اعتزاز احسن نے حکومت کے جوڈیشل کمیشن بنانے پر سوال اٹھادیا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ اعلی عدلیہ کے جج کو نامزد کر کے جوڈیشل […]

منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے انکوائری رجسٹر کر کے اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد عمر کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق اسد عمر […]

ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی کے خلاف پرچہ کٹ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)بیرون ملک سے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید ولی کے خلاف پشاور کے تھانے شرقی میں مقدمہ درج […]

عمران خان کو مرسڈیز گاڑی کی فراہمی، سپریم کورٹ کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو مرسڈیز گاڑی فراہم کرنے پر وضاحت جاری کردی اور کہاکہ عدالت کسی شخص کو پیشی کیلئے سواری فراہم نہیں کرتی، مذکورہ کیس […]

چوہدری شجاعت حسین نے ملک کو درپیش بحران کا حل پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں۔مسلم لیگ کے سربراہ سے وکلا وفد کی ملاقات ہوئی، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب چودھری شافع حسین بھی ہمراہ تھے۔وکلا کے وفد نے […]

میری دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کیا کریں؟ عمران خان نے کارکنوں کو لائحہ عمل دے دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کل اسلام آباد جا رہا ہے جہاں میری کی گرفتاری کے بہت زیاد امکانات ہیں۔میرے پاس تمام کیسز میں ضمانتیں ہیں لیکن حالات ایسے ہیں کہ وہ مجھے دوبارہ گرفتار کر […]

پرامن احتجاج چاہے وہ جی ایچ کیو کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے، عمران خان نے نئی دلیل پیش کر دی

اسلام آباد ( آیی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج چاہے وہ جی ایچ کیو کے باہر ہی کیوں نہ ہو، شہریوں کا بنیادی حق ہے، اس بنیادی حق سے کوئی نہیں روک سکتا،میری کی فوج […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کاروبار اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کیلئے پرعزم ہیں، تمام شعبوں سے مساوی سلوک کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدات ایف بی آر کی بجٹ2023-24 کی تجاویز سے متعلق […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کون لوگ ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے بتا دیا

لاہور ( پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ دو قسم کےلوگ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر رہے، ایک وہ جن کو ٹکٹ نہیں ملا دوسرے وہ جو پریشر برداشت نہیں کر رہے۔ شفقت […]

آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن غیر آئینی قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن غیر آئینی ہے، چیف جسٹس کی رضامندی کے بغیر جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جا سکتا، حیران ہوں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کیوں اتنی اجلت میں کمیشن کی […]

close