جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر سے ایک کروڑ سے زائد کیش اور قیمتی موبائل فون چوری کر لیا گیا

چکوال (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی، نائب تحصیلدار نجف حمید کے چکوال کے گاؤں میں واقع گھر سے قیمتی موبائل فون سمیت ایک کروڑ سات لاکھ روپے چوری ہوگئے ہیں۔ نجف حمید نے چوری […]

عدت کے دوران نکاح، کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز […]

شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے آنے والے تین ممکنہ فیصلوں کی جانب اشارہ دیدیا

لاہور( آئی این پی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور میں شہباز شریف نے کہا ہے کرپشن اور سفارش سکہ رائج الوقت ہے جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے میرے سہارے پر نہیں رہنا، انہوں نے نام ریاست بچانے […]

پیپلزپارٹی میں وزیراعلیٰ سندھ بننے کیلئے ایک اور امیدوار میدان میں آگیا

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی قومی اسمبلی رکن مخدوم جمیل الزماں نے وزیر اعلیٰ سندہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ اب وزیر اعلیٰ سندھ بن کر اپنےضلع مٹیاری کےمسائل حل کروں گا۔       اس لیئے کے بننے والے […]

فضل الرحمان کے بعد پی ڈی ایم کی ایک اور جماعت کا دبئی ملاقاتوں پر تحفظات کا اظہار

لاہور( آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد اتحاد میں شامل ایک اور جماعت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی دبئی انفرادی سطح پر ملاقاتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے وزیر […]

وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا ہے ۔       ترجمان تحریک انصاف انصاف فرخ حبیب کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں […]

فردوس عاشق اعوان کی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر تنقید جاری

لاہور(آئی این پی)ینگ ڈاکٹرزنے جہانگیرخان ترین اورعبدالعلیم خان کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نوجوان ڈاکٹروں کے وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات […]

کٹھ پتلی وزیراعظم کا خطاب جھوٹ، فریب کا مجموعہ تھا، وزیراعظم کے خطاب پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا ردعمل آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کا خطاب جھوٹ، فریب کا مجموعہ تھا، خطاب نااہلی اور مجرمانہ […]

سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری، قاضی فائز عیسیٰ کی ذمہ داری کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں ہیں، وہ […]

عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھیوں کو کس کے کہنے پر پیچھے کیا؟ پی ٹی آئی چھوڑنے والی خاتون رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی) ترجمان آئی پی پی فردوس عاشق اعوان عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھیوں کو بشریٰ بی بی کے کہنے پر پیچھے کیا۔         فردوش عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی پراسس سے نہیں گزرے، ان […]

استحکام پاکستان پارٹی میں مزید اہم شمولیتیں ہوگئیں

لاہور (پی این آئی)ینگ ڈاکٹرزنے جہانگیرخان ترین اورعبدالعلیم خان کی قیادت پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔     نوجوان ڈاکٹروں کے وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس […]

close