پاکستان ریلوے کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے کے سیکریٹری سید مظہر علی شاہ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو بتایا ہے کہ پاکستان ریلوے کے عملے کی ملی بھگت سے عوام نے ریلوے کی 14ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔ان کا […]

وفاقی حکومت نے عمران خان دورِ حکومت کا سب سے اہم ترین منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ’10بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘ نئے نام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس منصوبے کا نیا نام ’گرین پاکستان پروگرام‘ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر مجموعی طور پر125ارب روپے لاگت آئے […]

استحکام پاکستان پارٹی کا قیام ہوتے ہی بڑی سیاسی جماعت نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ترین گروپ اور ن لیگ کے اچھے تعلقات ہیں ، پنجاب […]

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر پی ٹی آئی کا باضابطہ ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا ہے۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پی ٹی آئی کاکہنا تھا کہ جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر […]

شاہ محمود قریشی کیساتھ تلخ کلامی کے معاملے پر عمران خان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی بتا دی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر خارجہ کے ساتھ تلخی کے معاملے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں چیئر مین پی ٹی […]

ڈاکٹر شہباز گل کو کس کے پارٹی چھوڑنے پر دُکھ ہوا؟ نام بتا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو کچرا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں صرف فواد چوہدری کے جانے کا دکھ ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے […]

عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں، سوال پر جہانگیر ترین کا معنی خیز ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں۔۔ جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں؟صحافی کے […]

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کی تقریب میں فواد چوہدری کو منہ کیوں چھپانا پڑا؟ عون چوہدری کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب میں فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون چوہدری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو یہ لوگ جسٹیفائی نہیں کرسکیں گے، میں نےچہرہ چھپاتے […]

عمران خان نے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہونے والوں سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے تحریک انصاف کو الیکٹیبلز سے آزاد کروا دیا ہے۔ اب تحریک انصاف کا […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، ڈالر جلد اپنی اصل قیمت پر واپس آجائے گا، مہنگائی سے پسے طبقات زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے،ہمارا ہدف استحکام […]

حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت نے بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا، پی پی ایل 45 ارب کے واجبات ادا نہیں کررہی، واجبات کی ادائیگی کیلئے وفاق کردار ادا نہیں کررہا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونے وفاقی بجٹ سیشن کا بائیکاٹ […]

close